’دہشت گردی کے واقعے کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں’
برطانیہ کے وزیراعظم نے جنوبی لندن میں فوجی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاتلوں نے اپنے فعل سے اسلامی تعلیمات کی نفی کی ہے کیونکہ اسلام کسی بھی قسم کی دہشت گردی کی اجازت نہیں دیتا۔
فیچرڈ اسٹوریز
امیگریشن کا آسیب برطانیہ کو جنونی بنارہا ہے؟
نسل پرستوں کا یہ وطیرہ ہے کہ وہ وہ عوام کے جذبات کو بھڑکانے کےلیے غیر سفید فام تارکین وطن کا مسئلہ اچھالتے اور اس حقیقت کو یکسر ٹھکراتے ہیں کہ ایشیائی اور افریقی تارکین وطن کی بدولت برطانیہ کی معیشت کو زبردست فروغ ملا ہے۔
پاکستان الیکشن: نگران حکومت پر سوال؟
حقیقت یہ ہے کہ دہشت گرد حملوں میں تیزی نگران حکومت کے قیام کے بعد آئی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نگران حکومت کا اتنا وسیع ڈھانچہ کھڑا کرنے اور اس پر اس قدر بھاری خرچ کرنے کا کیا فائدہ ہوا ہے؟
کیاطالبان نے انتخابات کوہائی جیک کرلیا ہے؟
امریکہ پاکستان میں ترکی اور مصر کی طرح معتدل اسلام پسند حکومت کے ذریعہ طالبان کے ساتھ مُک مُکا کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ تو وقت بتائے گا کہ کہ یہ منصوبہ کس حد تک کامیاب ہوگا۔
یو ایم او کے زیراہتمام میلاد البنی ڈنر
’ہمیں اپنی زندگیوں کو اسلام کی تعلیمات کے مطابق ڈھال کر خصوصا غیرمسلموں کے سامنے اسلام کا حقیقی رخ پیش کرنا چاہیے’
’شادی راستے کی روکاٹ نہیں بنی’
’او بی ای کا ملنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ گھر اور دفتر کی زندگی میں متوازن ہی اصل حسن ہے۔ کاش کا لفظ اگر ہم اپنی زندگی سے نکال دیں تو بہت سے مسائل حل ہوجائیں۔’
’کبابش اوریجنل کو دنیا بھر میں پھیلانا چاہتا ہوں’
کبابش اوریجنل کے ڈائریکٹر امجد خان کے مطابق کبابش اوریجنل یورپ کی سب سے بڑی ایشین فاسٹ فوڈ چین ہے۔
نئے فیشن ٹرینڈز متعارف کروانے والی فلمیں
بالی وڈ فیشن ہر دور میں مقبول رہا ہے۔فلموں میں ہیرو اور ہیروئن کے انداز اور ملبوسات ہماری خواتین کی اکثریت کاپی کرتی ہے۔
عمر منصور کے فیشن کا جنون
یوکے بیسڈ پاکستانی ایلیٹ کلاس دس پونڈ سے زیادہ قیمت کا لباس نہ خود پہنیں گے اور نہ اپنی اولاد کو پہننے دیں گے۔ مزید پڑھیے



-
اپنے ایونٹ کو رنگا رنگ بنانے اور ساؤتھ ایشین کمیونٹی تک پہنچانے کے لیے دی ایشینز کی ٹیم کو مدعو کیجیے
-
برطانیہ میں آباد وائیڈر بزنس کمیونٹی تک رسائی کو ممکن بنانے کے لیے دی ایشنز کی مفت کلاسیفایئڈ سروس سے فائدہ اٹھائیں

انٹرٹینمنٹ
’مفت کے مشورے اپنے پاس رکھیں’
بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ جو لوگ انہیں بغیر مانگے مشورہ دے رہے ہیں وہ انہیں کہنا چاہتے ہیں کہ وہ یہاں بہت خوش اور محفوظ ہیں۔
ٹوئٹر پر عائد پابندی ختم
پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عائد کی گئی پابندی چند گھنٹوں کے بعد ہی ختم کر دی گئی ہے۔
داؤد ابراہیم کے ساتھیوں پر امریکی پابندیاں
امریکہ نے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے دو ساتھیوں چھوٹا شکیل اور ابراہیم ٹائیگر میمن پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی تنظیم کے رہنما پر ’جنگی جرائم’ کے الزامات
اسلامی تنظیم کے رہنما غلام اعظم پر 1971 کی جنگ کے دوران مبینہ طور پر جنگی جرائم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
سابق فوجی سربراہ کی رہائی کا حکم
سری لنکا کے صدر مہندا راجپكشے نے جیل میں قید سابق فوجی سربراہ سرتھ فونسیکا کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
افغان امن کونسل کے اہم رکن ہلاک
کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے افغان امن کونسل کے ایک اہم رکن ارسلا رحمانی کو گولی مار کر کے ہلاک کر دیا۔
طیارے کا حادثہ، پندرہ ہلاک
ملک کے شمال میں لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پندرہ مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔
طاہرالقادری کس کے ٹینکوں پر سوارہیں؟
ایک طویل عرصے تک کینیڈا میں رہنے اور نئی نئی شادیاں رچانے کے بعد گویا اب وہ مائوزے تونگ بنکر پاکستان میں اسلام آباد براستہ جی ٹی روڈ لانگ مارچ کرنے نکلے ہیں۔
شطرنج کھلاڑی آنند پانچویں بار چیمپیئن
بھارت کے دفاعی عالمی چیمپئن وشوناتھن آنند نے اسرائیلی گرینڈ ماسٹر بورس گیلفاند کو ہرا کر پانچویں مرتبہ شطرنج کا عالمی خطاب جیت لیا ہے۔
پھلوں کو کیا دھو کر کھانا ضروری؟
پھل اور سبزیاں کھانے کے معاملے میں اکثر اوقات ہم بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں دھوئے بغیر ہی کھا لیتے ہیں۔
ٹوئٹر کے صارفین کا ڈیٹا ’چوری’
دنیا کی مقبول مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بتایا ہے کہ ہیکرز نے اس کے ڈھائی لاکھ صارفین کی معلومات چوری کی ہیں۔
جارج کلونے کا اسٹائل اپنایئے
اچھا نظر آنے کا شوق ہر کسی کو ہوتا ہے اور اگر بات کسی ہالی وڈ ایکٹر کی ہو تو پھر جارج کلونے کے اسٹائل کو سب کاپی کرتے ہیں۔
مینگو موز کیک
اس بار موسم گرما میں مزیدار قسم کے کریمی مینگو کے مزے لیجیے جس کو کو بچے اور بڑے یقینا شوق سے کھائیں گے۔




























































































